"لوئی نہم شاہ فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''لوئی نہم''' {{دیگر نام|فرانسیسی=Louis IX}} یا '''بزرگ لوئی''' (Saint Louis) [[فرانس]] نویں لوئی بادشاہ، [[لوئی ہشتم شاہ فرانس]] کا فرزند اور [[ساتویں صلیبی جنگ]] کا قائد تھا۔<ref>''Vie de St Louis'', ed. H.-F. Delaborde, Paris, 1899</ref> [[پوپ]] بونیفاث نے اسے 1297ء میں مسیحی [[بزرگ|مہاپُرُش]] قرار دیا۔ مہاپُرش بننے کی وجہ سے اس کے بعد فرانس کے تمام شاہی حکمران کے نام لوئی رکھا گیا۔
[[فائل:SmrtLudvika91270.jpg|تصغیر|آتھویں صلیبی جنگ کا محاصرۂ [[تونس شہر|تونس]] میں لوئی نہم [[پیچش]] کی وجہ سے فوت ہوئے۔]]