"تھریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
'''تھریس''' یا '''تراقیا''' جنوب مشرقی [[یورپ]] کا ایک تاریخی و جغرافیائی علاقہ ہے۔ اس وقت تھریس جنوبی [[بلغاریہ]]، شمال مشرقی [[یونان]] اور [[ترکی]] کے یورپی حصے پر مشتمل علاقے کو کہا جاتا ہے۔
 
تھریس کی سرحدیں تین سمندروں سے ملتی ہیں جن میں [[بحیرہ اسود]]، [[بحیرہ ایجیئن]] اور [[بحیرہ مرمرہ]] شامل ہیں۔ ترکی زبان میں تھریس کو '''روم ایلی''' بھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ عثمانی دور میں اسے روم ایلی(معنی:سرزمینِ روم) کہا جاتا تھا ۔اسےتھا۔اسے روم ایلی کہنے کی وجہ یہ تھی کہ یہ سرزمین [[بازنطینی سلطنت|سلطنت روم]] کا وہ آخری حصہ تھی جسے [[سلطنت عثمانیہ]] نے فتح کیا ۔
 
قدیم تھریس میں موجودہ شمالی [[بلغاریہ]]، شمال مشرقی [[یونان]] اور مشرقی [[سربیا]] اور مشرقی جمہوریہ [[مقدونیہ]] کے حصے بھی شامل تھے۔ تھریس کے دستے اپنے قریبی حکمران [[سکندر اعظم]] کے ساتھی ہونے کے باعث جانے جاتے ہیں۔
سطر 15:
[[فائل:Thraceottoman.JPG|تصغیر|عثمانی تھریس کا امتیازی نشان]]
 
1265ء میں [[منگول|منگولوں]]وں کی [[آلتن اوردہ]] حکومت نے اس پر قبضہ کر لیا اور بالآخر 1352ء میں عثمانی ترک اس علاقے کے ذریعے پہلی بار یورپ میں داخل ہوئے اور دو دہائیوں کے اندر پورے تھریس کو [[سلطنت عثمانیہ]] میں شامل کر لیا اور اگلی 5 صدیوں تک یہ علاقہ ان کے زیر نگیں رہا۔
 
== جدید تاریخ ==
سطر 30:
{{زمرہ کومنز|Thrace}}
 
[[زمرہ:تھریس| ]]
[[زمرہ:بلغاریہ کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:تاریخ بلغاریہ]]
سطر 46 ⟵ 47:
[[زمرہ:یونان کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:یونان کے خطّے]]
[[زمرہ:تھریس]]