"جاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:جاٹ
سطر 8:
|related =
}}
 
== جٹوں کا پھیلاؤ ==
گنگا جمنا کے دوآبے اور راجپوتانے میں یہ جاٹ کہلاتے ہیں اور [[خطۂ پنجاب|پنجاب]] میں یہ جٹ مشہور ہیں۔ اس طرح یہ جیٹ، جٹ، زت کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ پنجاب سے لے کر [[مکران]] کے ساحل تک [[دریائے گنگا|گنگا]] کے کنارے تک جاٹ کثیر تعداد میں اور پنجاب میں ان کی اکثریت ہے۔ گو اب یہ [[مسلمان]] ہیں اور شمالی ہند میں یہ دوسری اقوام سے اور رجپوتانہ میں نصف کسان جاٹ ہوں گے۔ دریائے سندھ کے کنارے ان کی بہت سی قومیں مسلمان ہوچکی ہیں۔ غیر مستقیم پنجاب میں راوی کے مغربی اضلاع میں بیشتر جاٹ مسلمان تھے۔ لیکن وسطی پنجاب میں وہ اکثر سکھ اور جنوبی پنجاب میں وہ اکثر ہندو ہیں۔
سطر 106 ⟵ 105:
 
{{بھارتی مسلمان}}
[[زمرہ:جاٹ]]
[[زمرہ:بھارت کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:پاکستان کے معاشرتی گروہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جاٹ»