"آدم (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب+صفائی (14.9 core)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 70:
== فرشتوں کا سجده کرنا ==
تخلیق کے بعد اللہ تعالٰی نے آدم کو خلیفۃ اللہ فی الارض قرار دیا اور '''فرشتوں کو حکم دیا کہ انھیں سجدہ کرو'''۔ ابلیس کے سوا تمام فرشتے سربسجود ہو گئے۔ ابلیس نافرمانی کے سبب راندۂ درگاہ ٹھہرا۔ آدم جنت میں رہتے تھے۔
== u اماں حوا کی پیدائش ==
کچھ عرصے بعد اللہ تعالٰی نے ان کی بائیں پسلی سے ایک عورت پیدا کی۔ '''حوا''' اس کا نام رکھا۔ ان دونوں کو حکم ہوا کہ جنت کی جو نعمت چاہو، استعمال کرو مگر اس درخت کے قریب مت جانا ورنہ ظالموں میں شمار کیے جاؤ گے۔ لیکن شیطان کے بہکانے پر انھوں نے شجر ممنوعہ کا پھل کھا لیا۔ اس پاداش میں ''' آدم ؑ اور حواؑ کو جنت سے زمین کی طرف بھیج دیا گیا'''۔ اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں کہ:<br/>
ہم نے انسان کو ضعیف،کمزوراور جلد باز پیدا کیا۔