"فعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← روزانہ، گذرا، گذرے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
== فعل ==
=== فعل کا مفہوم ===
وہ [[کلمہ]] جس کے معانی میں کسی کام کا کرhelllo how are you iam fine how about youناکرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں [[ماضی]]، [[حال]]، [[مستقبل]] میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔
; یا
فعل اُس [[کلمہ]] کو کہتے ہیں جس میں کسی [[کام]] کا کرنا، ہونا یا سہنا زمانے کے لحاظ سے پایا جائے۔
سطر 12:
 
اِن جملوں میں پڑھتا ہے، لکھا، گیا، جائیں گے کے الفاظ فعل ہیں
 
== [[فعل کی اقسام]] ==
[[فعل]] کی زمانے کے لحاظ سے تین اقسام ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فعل»