"صحابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا درستی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م ویکی کی نئی ترتیب
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 53:
== صحابہ کی تعداد ==
 
ابوزرعہ رازی کا قول ہے کہ آپ کی وفات کے وقت جن لوگوں نے آپ کو دیکھا اورآپاور آپ سے حدیث سنی ان کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی(تجرید:/3) جن میں مرد اور عورت دونوں شامل تھے اوران میں ہر ایک نے آپ سے روایت کی تھی (مقدمہ اصابہ :3)۔ ابن فتحون نے ذیل استیعاب میں اس قول کو نقل کرکے لکھا ہے کہ ابوزرعہ نے یہ تعداد صرف ان لوگوں کی بتائی ہے جو رواۃ حدیث میں تھے، لیکن ان کے علاوہ صحابہؓ کی جو تعداد ہوگیہو گی وہ اس سے کہیں زیادہ ہوگی (مقدمہ اصابہ :3) بہرحال اکابر صحابہ کے نام ان کی تعداد اوران کے حالات تو ہم کو صحیح طورپر معلوم ہیں، لیکن ان کے علاوہ ہماور اورصحابہصحابہ کی صحیح تعداد نہیں بتاسکتے،اسدبتا سکتے۔ اسد الغابہ میں لکھا ہے کہ خود صحابہ کے زمانہ میں مشاغل دینیہ نے صحابہ کو یہ موقع نہ دیا کہ وہ اپنی تعداد کو محفوظ رکھیں (مقدمہ اسد الغابہ :3)۔ اس کے علاوہ اکثر صحابہ صحرانشینصحرا نشین بدوی تھے، اس لیے ایسی حالت میں ان کا گمنام رہنا ضروری تھا۔(مقدمہ اصابہ :4)
(مقدمہ اصابہ :4)
 
ایک حدیث میں ارشاد ہے کہ ہر نبی کو اس کی امت میں سے سات نقیب دیے گئے تھے اور مجھے چودہ(14) دیے گئے ہیں جو یہ ہیں:
 
1 علی المرتضی
 
2 حسن
 
3 حسین
 
4 جعفر
 
5 حمزہ
 
6 ابوبکر
 
7 عمر
 
8 [[مصعب بن عمیر]]
 
9 بلال
 
10 سلمان
 
11 عمار
 
12 عبد اللہ بن مسعود
 
13 مقداد
 
14 حذیفہ بن یمان <ref>ترمذی ،مستدرک عن علی بن ابی طالب</ref>