"متبادل رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏متبادل رو: مواد مناوب رو سے متتقل
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏متبادل رو: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2:
[[تصویر:Types of current by Zureks.svg|تصغیر|سرخ لکیر ڈی سی کو ظاہر کر رہی ہے جبکہ سبز لکیر اے سی کو۔ نیلی لکیر [[ریکٹیفائر]] سے حاصل ہونے والی ڈی سی کی نمائندگی کر رہی ہے۔ افقی محور پر وقت کی پیمائش ہے اور عمودی محور پر کرنٹ یا وولٹیج کی۔]]
 
اگر [[برقی رو]] کی سمت وقت کے برابر وقفوں میں تبدیل ہو رہی ہے تو اسے '''متبادل رو''' یا ''''متغیر برقی رو''' یا '''مناوب رو''' (Alternating current) یا اے سی کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی سمت میں ہو تو اسے [[راست رو|راست رَو (Direct current)]] یا ڈی سی کہتے ہیں۔
 
یہ [[برقی چارج]] کا ایک سیکنڈ میں ایک یا ایک سے زیادہ مرتبہ مخالف سمتوں میں بہاؤ ہے۔ جو [[راست رو]] کی ضد ہے۔ جو ایک ہی سمت میں بہتا ہے۔