"عثمان منصور پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: + اضافہ
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1944ء کی پیدائشیں+زمرہ:قاسمی فضلا
سطر 17:
|term_end1 = 21 مئی 2020
}}
'''عثمان منصور پوری''' (12 اگست 1944 – 21 مئی 2021) [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر تھے۔
 
== سوانح ==
عثمان منصورپوری 12 اگست 1944 ک2 منصورپور، [[مظفر نگر]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="history">{{cite book |author1=Muḥammadullah Qāsmi |title=دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ |publisher=شیخ الھند اکیڈمی |location=دیوبند |page=686 |edition=2020 |language=ur}}</ref> انہوں نے 1965 میں [[دار العلوم دیوبند]] سے درس نظامی میں فراغت حاصل کی۔<ref name="history"/>
 
تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے پانچ سال تک جامعہ قاسمیہ، [[گیا، بہار]] میں پڑھایا اور پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، [[امروہہ]] میں گیارہ سال تک پڑھایا۔<ref name="history"/> 1982 میں ان کو دار العلوم دیوبند میں مدرس کے طور پر مقرر کیا گیا۔ <ref name="history"/> دار العلوم دیوبند میں انہوں نے ''[[موطأ امام مالک]]'' اور ''[[مشکوۃ المصابیح]]'' کا درس دیا۔<ref name="history"/> =2006 میں ان کو [[جمعیت علمائے ہند]] کا قومی صدر منتخب کیا گیا۔<ref name="history"/>اکتوبر 2020 میں دار العلوم دیوبند کی مجلس شوری نے عثمان منصورپوری کودار العلوم کا معاون مہتمم منتخب کیا۔<ref>{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز |url=https://qindeelonline.com/darul-uloom-deoband-men-majlise-shura-ki-meeting-akhtetam-pazeer/ |access-date=21 مئی 2021 |work=قندیل آنلائن |date=15 اکتوبر 2020}}</ref><ref name="history"/>
 
21 مئی 2021 کو عثمان منصورپوری کا کرونا کی وجہ سے انتقال ہوگا۔<ref>{{cite news |author1=محمود مدنی |author1-link=محمود مدنی|title=قاری عثمان منصورپوری اب نہیں رہے |url=https://www.facebook.com/196909170662688/posts/1395820747438185/ |access-date=21 مئی 2021 |work=محمود مدنی کا آفیشل فیسبک کھاتہ}}</ref><ref>{{cite news |title=قاری عثمان منصور پوری میدانتا اسپتال میں داخل |trans-title=Qāri Usmān Mansoorpuri admitted in hospital|url=https://react.etvbharat.com/urdu/national/state/uttar-pradesh/qari-usman-mansoorpuri-admitted-to-medanta-hospital-in-saharanpur/na20210519215309783 |access-date=21 مئی 2021 |work=ای ٹی وی اردو بھارت |date=19 مئی2021}}</ref>
سطر 29:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2021ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات]]
[[زمرہ:دار العلوم دیوبند کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]
[[زمرہ:قاسمی فضلا]]