"قانون لینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏قانون لینز: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''قانونِ لینز''' یا لینز کا قانون <small>{{دیگر نام|انگریزی= Lenz's law}}</small> لینز نے 1834 میں بنایا تھا۔ اس کے مطابق [[برقناطیسی امالہ|برقی مقناطیسی امالے (electromagnetic inductionٌinduction)]] کی وجہ سے بننے والی امالی [[امالی برقی رو|امالی برقی رو (induced current)]] کی سمت ہمیشہ ایسی ہوتی ہے کہ اسے پیدا کرنے والی حرکت یا تبدیلی کی مخالفت ہوتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ایک برقی جنیریٹر ایک دفعہ اسٹارٹ کرنے کے بعد بغیر ایندھن خرچ کیے ہمیشہ ہمیشہ بجلی مہیا کرتا رہتا جو ناممکن بھی ہے اور [[قانون بقائے توانائی]] کے خلاف بھی ہے۔
 
اگر ایک طاقتور مقناطیسی میدان میں ایک دھاتی سکہ گرایا جائے تو اس کے گرنے کی رفتار ہلکی ہو جاتی ہے کیونکہ مقناطیسی میدان میں حرکت کرتے ہوئے سکہ میں پیدا ہونے والی [[برقی رو]] لینز کے قانون کے مطابق حرکت کی مخالفت کرتی ہے(اور سکہ گرم بھی ہو جاتا ہے) دیکھیے * [http://youtube.com/watch?v=fxC-AEC0ROk آہستہ نیچے گرنا].<br/>