"پیر فضل دین شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← جو، ہو گیا، جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 53:
 
== مجذوب کی پیشین گوئی ==
سائیں علی محمد المعروف مسکین شاہ جنہوںجنھوں نے فضل دین شاہ کی پرورش آپ کے والد بزرگوار کے وصال کے بعد فرمائی تھی وہ بھی اپنے وقت کے عارف کامل بزرگ تھے۔ انہوں نے ایک دن آپ سے فرمایا تھا کہ الله تبارک و تعالی نے آپ کے لنگر کے لیے 125 روپے یومیہ مقرر فرما
دیا ہے اگر اس سے زیادہ ہوگیاہو گیا تو آپ کی قسمت مگر اس سے کم کسی قیمت پر نہ ہو گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ آپ کی حیات مبارکہ میں آپ کے لنگر کا چرچا زبان زد خاص و عام پر ہے جو کہ آج تک اسی طرح جاری و ساری ہے۔
 
== تصرفات باطنی ==