"عثمان منصور پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

41 بائٹ کا اضافہ ،  5 مہینے پہلے
(←‏سوانحِ حیات: مکمل غیر ضروری حوالہ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== سوانح{{زیر}} حیات ==
عثمان منصورپوری 12 اگست 1944ء کو منصور پور، [[ضلع مظفر نگر|مظفر نگر]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="history">{{cite book |author1=Muḥammadullahمحمد Qāsmiاللہ قاسمی |title=Darulدار Uloomالعلوم Deobandدیوبند kiکی Jami'جامع waو Mukhtasarمختصر Tārīkhتاریخ |publisher=Shaykhulشیخ Hindالھند Academyاکیڈمی |location=Deobandدیوبند |page=686 |edition=2020 |language=ur}}</ref> انھوں نے سن [[1965ء]] میں [[دار العلوم دیوبند]] سے روایتی [[درس نظامی]] میں سند{{زیر}} فراغت حاصل کی۔<ref name="history" /> [[1966ء]] میں دار العلوم دیوبند ہی سے آپ نے [[قرأت]]، [[علم تجوید|تجوید]] اور [[عربی ادب]] میں تخصص کیا۔<ref name="history" />
 
تعلیمی مشاغل سے فراغت کے بعد عثمان منصور پوری نے اولاً مدرسہ اسلامیہ قاسمیہ [[گیا]]، [[بہار (بھارت)|بہار]] میں پانچ سال پھر مدرسہ اسلامیہ عربیہ، [[امروہہ]] میں گیارہ سال تک تدریسی خدمات انجام دیں۔<ref name="history" /> پھر [[1982ء]] میں ان کو دار العلوم دیوبند میں بطور مدرس مقرر کیا گیا۔<ref name="history" /> دار العلوم دیوبند میں انھوں نے سالہا سال ''[[موطأ امام مالک]]'' اور ''[[مشکوۃ المصابیح]]'' کا درس دیا۔<ref name="history" /><ref name="nayab">{{cite book |author1=نایاب حسن قاسمی |title=دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظرنامہ |publisher=ادارہ تحقیق اسلامی |location=دیوبند |page=290 |edition=2013 |language=ur}}</ref> 5 اپریل 2008ء کو وہ [[جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر مقرر ہوئے۔<ref name="pr">{{cite press release |last= فاروقی|first= نیاز احمد | date = 2021-05-21|title= صدر جمعیت علماء ہند و معاون مہتمم دار العلوم دیوبند حضرت امیر الھند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کا سانحہ ارتحال |language=ur|location=نئی دہلی |publisher= جمعیت علمائے ہند}}</ref> انھوں نے 1999سے 2010 تک گیارہ سال دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔<ref name="sahara" /><ref name="pr" />اکتوبر 2020ء میں وہ دار العلوم دیوبند کے معاون مہتمم مقرر کیے گئے۔<ref name="nayab" /><ref>{{cite news |title=دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس کا آغاز |url=https://qindeelonline.com/darul-uloom-deoband-men-majlise-shura-ki-meeting-akhtetam-pazeer/ |access-date=21 مئی 2021 |work=Qindeel Online |date=15 اکتوبر 2020}}</ref><ref name="history" />
104

ترامیم