"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
برائے اظہارِ حق
م (برائے اظہارِ حق)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (برائے اظہارِ حق)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{صندوق معلومات شخص}}
 
'''عبد مَناف بْن عَبْدُ الْمُطلب بن ہاشم'''، '''ابوطالب''' کے نام سے مشہور تھے۔ آپ کا ایک اسمِ گرامی عمران بھی تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے، امام علیؑ کے والد، پیغمبر اسلامؐ کے چچا اور مکہ میں قبیلہ بنی ہاشم کے سردار تھے۔ کچھ عرصے کے لئے آپ سقایۃ الحاج کے عہدے پر فائز رہے اور اپنے والد عبد المطلب کی وفات کے بعد حضرت محمدؐ کی سرپرستی قبول کی اور آنحضرت (ص) کی جانب سے نبوت کے اعلان کے بعد ان کی مکمل حمایت کی۔ اور جب تک زندہ رہے مشرکین اور کفار کو جرأت نہ ہوئی کہ حضرت رسولؐ خدا پہ کسی قسم کی سختی کر سکیں۔ آپ کے القاب میں سیدالعرب ، شیخ بطخا،اور مومنِ قریش زیادہ مشہور ہیں۔
'''ابو طالب بن عبد المطلب''' (پیدائش: [[539ء]]— وفات: [[619ء]]) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے چچا اور [[علی ابن ابی طالب]] کے والد تھے۔ ان کا نام عمران یا عبد مناف <!-- نام میں اختلاف ہے اسی لیے دونوں کو باقی رکھا جائے حذف نہ کیجیے --> اور کنیت ابوطالب تھی۔ رسول اللہ {{درود}} اپنی والدہ [[آمنہ بنت وہب]] اور دادا [[عبدالمطلب]] کی وفات کے بعد آٹھ سال کی عمر سے آپ کے زیر کفالت رہے۔ آپ نے ایک بار [[شام]] اور [[بُصریٰ|بصرہ]] کا تجارتی سفر کیا تو آنحضرت {{درود}} کو بھی ہمراہ لے گئے۔ اس وقت حضور {{درود}} کی عمر بارہ برس کے لگ بھگ تھی۔ [[بحیرا راہب]] کا مشہور واقعہ، جس میں راہب نے حضور {{درود}} کو نبوت کی نشانیاں دیکھ کر پہچان لیا تھا، اسی سفر کے دوران میں پیش آیا تھا۔
 
== خاندان ==
9

ترامیم