"اوریجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← گذرا
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:انگلیکان مقدسین+زمرہ:اورینٹل راسخ الاعتقاد مقدسین)
م (خودکار: درستی املا ← گذرا)
|death_place = ممکنہ [[صور]]، [[فونیقی (رومی صوبہ)|فونیقی]]
}}
'''اَوریجن ادامنتیس''' ({{lang-gr|Ὠριγένης Ἀδαμάντιος}}) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گزراگذرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم میں وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی [[نظر ثانی]] کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام [[ہیکساپلا]] ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔<ref>صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166</ref>
 
== حوالہ جات ==
111,622

ترامیم