"ممتاز دولتانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 5:
|occupation=سیاست دان، سیاسی عہدہ دار
|known for=عقلمند سیاسی حکمت عملی<br/>* 1953 violent street protests in Lahore against the Non-Muslim Qadianis as Chief Minister of Punjab
|years active=1942&ndash;19771942–1977
 
}}
 
'''میاں ممتاز دولتانہ''' [[تحریک پاکستان]] کے ایک سرگرم رکن جنہوںجنھوں نے [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|برطانوی صوبہ پنجاب]] میں مقامی آبادی کی حمایت حاصل کرنے میں مدد کی۔<ref name=storyofpakistan/>
جوئیہ راجپوت : چند مشہور جوئیہ گوتیں دولتانہ,لالیکا,عاکوکا اور لکھویرا
جوئیہ خاندان قبیلہ کے معروف سردار لونے خان اور اس کے دو بھائی بر اور وسیل اپنے ہزاروں اہل قبیلہ کے ساتھ 635ھ کے قریب بابا فرید رحمۃ اللہ کے دست حق پر مشرف بہ اسلام ہوئے۔
سطر 20:
بعد میں نواب صادق محمد خان اول نے لکھویروں کے محاصل ادا نہ کرنے کی وجہ سے نواب فرید خان دوم اور ان کے بھائی معروف خان اور علی خان کے ساتھ جنگ کی۔ جس کی بنا پر جنوب میں بیکانیر کی سرحد تک اور شمال میں پاکپتن کی جاگیر تک نواب صادق محمد خان کا قبضہ ہو گیا اور لکھویرا کی ریاست بہاولپور کی ریاست میں مدغم ہو گی۔ تاہم بعد ازیں شاہان عباسی نے لکھویروں کی ذاتی جاگیریں بحال کر دیں اور انہیں درباری اعزازات بھی دیے۔
جنرل [[بخت خان]] جنگ (آخری مغل بادشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کا سپہ سالار) بھی جوئیہ تھا یہ کوروپانڈوؤں کی نسل سے خیال کیے جاتے ہیں۔
راجپوتوں کے 36 شاہی خاندانوں میں شامل ہیں۔ ایک روایت کے مطابق راجا پورس جس نے [[سکندر اعظم]] کا مقابلہ کیا، جوئیہ راجپوت تھا۔ ملتان بار اور جنگل کے بادشاہ مشہور تھے۔ چونکہ سرسبز گھاس والے میدان کو جوہ کہا جاتا ہے۔ اسی جوہ کے مالک ہونے کی وجہ سے یہ جوھیہ اور جوئیہ مشہور ہوئے جو بابا فرید رحمۃ اللہ کے دست حق پر مشرف بہ اسلام ہوئے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 38:
years=1957|
before=[[حسین شہید سہروردی]]|
after=[[ملک فیروز خان نون]]}}
{{End}}
{{وزیر اعلی پنجاب}}