"تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← نشان دہی؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
[[Fileفائل:Hk protest against implementation of national education 6.jpg|thumbتصغیر|کلاس روم میں اشتعال انگیزی ، مطالعہ کے مواد میں سیاسی مشمولات کا شامل ہونا یا اساتذہ جو طلبا کو تحریک دینے میں ان کے کردار کو غلط استعمال کرتے ہیں وہ تعلیم کے ان مقاصد کے منافی ہیں جو آزادی فکر اور تنقیدی سوچ کے خواہاں ہیں۔]]
'''تعلیم''' ('''Education''') اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری [[نسل]] کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک [[معاشرہ]] اپنا مجموعی [[علم]]، ہنر، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً اسکول میں کی جانے والی تربیت۔
 
سطر 27:
 
== مزید دیکھیے ==
* [https://www.mukaalma.com/2992/ اشاریہ تعلیم : اصطلاح میں لفظ”تعلیم” کا مطلب بہت وسیع ہے، مادی و روحانی ضروریات کے پیشِ نظر زمانے کے نشیب و فراز کو سمجھنا، اپنی سوچ و سمجھ سے فکری صلاحیتوں کو بہتر بنانا، ماضی و حال کے مختلف واقعات کے تناظر میں معاشرتی، اقتصادی، جغرافیائی ضروریات کا شعور اور ان تمام پہلوؤں کے انسانی سماجی زندگی پہ مرتب ہونے والے اثرات کی حقیقت کو سمجھنا اور اپنی تمام تر کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے موجود معلوم حقائق کی روشنی میں خوبیوں و خامیوں کی نشاندہینشان دہی کرتے ہوئے کارآمد شہری بنانے کی تربیت کرنے کو تعلیم کہتے ہیں۔]
 
[[زمرہ:تعلیم|تعلیم ]]
[[زمرہ:آزاد مواد از یونیسکو]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع کے مقالہ جات]]