"شبوعوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:50، 25 مئی 2021ء

شبوعوت (عبرانی: שָׁבוּעוֹת‎، یعنی ”ہفتے“) کو اردو میں ہفتوں کی عید کہتے ہیں، ایک یہودی تہوار ہے جو عبرانی مہینے سِیوان کے چھٹے روز آتا ہے۔ بائبل کے مطابق سرزمین اسرائیل میں شبوعوت گیہوں کی فصل کٹائی کی یاد میں ہے (کتاب خروج ٣٤: ٢٢)۔ ربیوں کے بقول یہ ١٣١٢ ق م میں جبلِ سینائی پر موسٰی کو خدا کی طرف سے تورات عطا کرنے کی یاد میں بھی ہے۔

حوالہ جات