"میر محمد سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد (وفات)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
پروفیسر '''میر محمد سومرو''' تخلص '''مقبول''' (پیدائش: [[3 جون]] [[1946ء]] - وفات: [[24 مئی]] [[2021ء]]) [[سندھ]] سے تعلق رکھنے والے بقید حیات [[پاکستانی]] [[شاعر]]، [[مورخ]]، [[مفسر|مفسرِ قرآن]]، عالم دین، [[محقق]]، [[معلم]] اور سوانح نگار ہیں۔
 
== حالات زندگی ==
میر محمد سومرو [[3 جون]] [[1946ء]] کو [[ہنگورجہ]] [[ضلع خیرپور]] ، صوبہ [[سندھ]] میں مولانا اللہ بخش سومرو کے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مذاہب عالم اور اسلامی ثقافت میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ بعد ازاں '''مولوی فاضل (عربی)''' اور [[بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] کے ماتحت ادارے '''دعوۃ اکیڈمی''' سے '''خطیب''' کا مراسلاتی کورس پاس کیا۔ ملازمت کی ابتدا [[1966ء]] کو پرائمری اسکول ٹیچر کی حیثیت سے کی۔ [[1985ء]] میں [[این اے بلوچ ماڈل اسکول]]، [[سندھ یونیورسٹی]] [[حیدرآباد، سندھ]] میں لیکچرر مقرر ہوئے، جہاں [[2006ء]] تک تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدہ سے ریٹائر ہوئے۔<ref name="انسائیکلوپیڈیا سندھیانا">انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی) جلد ہشتم، سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد، سندھ، ص 218</ref><ref>پروفیسر ابو عبد اللہ میر محمد مقبول سومرو ہنگورجائی، مضمون نگار محمد عارف سومرو، مشمولہ [[روزنامہ جنگ]] کراچی، 17 جون 2017ء، ص 11</ref>
 
== ادبی خدمات ==
سطر 17:
* جذبا تِ مقبول (نعتیہ شاعری، سندھی)
* موتین جی مالا (سوانح، سندھی)
 
== وفات ==
میر محمد مقبول سومرو کورونا وبا میں مبتلا ہو کر 24 مئی 2021ء کو ہنگورجا، ضلع خیرپور، پاکستان میں وفات پا گئے۔ آپ کو ہنگورجا کے قبرستان نبھندو شاہ میں سپردِ خاک کیا گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 33 ⟵ 36:
[[زمرہ:پاکستان کے سنی علما]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:2021ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین تعلیم]]
[[زمرہ:پاکستانی مورخین]]
سطر 44 ⟵ 47:
[[زمرہ:فارسی شعرا]]
[[زمرہ:مفسرین]]
 
<!--[iRef]-->==(مراجع)==
<references /><!--[/iRef]-->