"مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''مینڈلی وراثت''' (یا '''مینڈلی جینیات''' یا '''مینڈلیت''') والدین سے اُن کے بچوں میں منتقل ہونی والی [[وراثت]]ی خصوصیات سے تعلق رکھنے والے اولین اُصولوں کا مجموعہ ہے۔
 
سلیس زبان میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ: ‘‘قوانین کا ایسا مجموعہ جس کے تحت بچوں کو اُن کے والدین سے خصوصیات وراثتی طور پر منتقل ہوتی ہیں’’. یہ مجموعۂ اُصول [[وراثیات]] کے زیرتحت آتا ہے۔
 
یہ قوانین اِبتداًاِبتداءً [[گرِگَرگرگر مینڈل]] کے 1865ء اور 1866ء میں کام سے اخذ کیے گئے تھے جو 1900ء میں دوبارہ دریافت ہوئے اور شروع میں بہت متنازع تھے۔ [[لونی نظریۂ وراثت]] کو اِن کے ساتھ یکجا کرنے سے یہ [[قدیم وراثیات]] کا مرکز بن گئے۔
 
== مزید دیکھیے ==