"خواجہ حافظ محمد موسیٰ تونسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خواجہ حافظ محمد موسیٰ تونسوی چشتی سلیمانی''' [[سلسلہ چشتیہ]] نظامیہ کے بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
== وضاحت ==
[[خواجہ اللہ بخش تونسوی]] کی وفات [[1319ھ]]/[[1901ء]] کے بعد آپ کےدو بیٹے خواجہ حافظ محمد موسیٰ اور [[خواجہ محمود صاحبتونسوی]] مسند نشیں ہوۓکیونکہ آپ نے دونوں صاحبزادوں کو خلافت عطا فرمائی تھی۔اس لۓ دونوں سے الگ الگ سلسلہ چلا جو آج تک دونوں کی اولاد اطہار میں جاری و ساری ہے۔۔
== ولادت ==
خواجہ حافظ محمد موسی آپ خواجہ اللہ بخش تونسوی کے بڑے بیٹے تھے۔آپ19ربیع الاول [[1269ھ]]/[[1852ء]] کو [[تونسہ شریف]] میں پیدا ہوۓ۔