"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معلومات ڈالی حوالے دیٸے۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
حوالہ دیا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
راؤ (لقب) [[ہندی زبان]] کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار، شہزادہ اور بہادر کے ہیں۔<br>
راؤ لقب کے بارے میں ایک محاورہ بھی مشہور ہے، آٹھ گاؤں کا [[چوہدری]] بارہ گاؤں کا راؤ۔ راؤ لقب [[راجپوت]] میں دو بڑی [[گوت|گَوتیں]] استعمال ہوتی ہيں، پرمار، پرھار، [[سولنگی (قبیلہ)|سولنکی]]، سوڈھا اور چوہان۔ تاریخ گجرات کے مرتب ابو ظفر ندوی کے مطابق راٶ سولنکی قوم کی سولہ شاخوں میں سے ہیں۔<ref>کتاب” تاریخ گجرات“ مصنف مولانا ابو ظفر ندی</ref> اس کے علاوہ ”تاریخ راجپوت وادیِِ سندھ“ میں راٶ مظفر حسین نے بھی سولنکی قوم کی شاخ بتایا ہے۔ دراصل یہ راجپوت قوم کی ساری نسلیں ماضی میں ان کی بھادرانہ کارناموں کے سبب خود کو راٶ کھلانے میں فخر محسوس کرتی ہیں۔<ref group="کتاب ”تاریخ راجپوت وادیِ سندھ“ مصنف راٶ مظفر حسین: چھاپہ ھمدرد پرنٹنگ پریس ملتان ">[کتاب ”تاریخ راجپوت وادیِ سندھ“ مصنف راٶ مظفر حسین: چھاپہ ھمدرد پرنٹنگ پریس ملتان 1]</ref>
 
بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنیوالے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں، راؤ راجپوت انڈیا میں اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں، یاد رھے پاکستان کے شاہی خاندان [[پنوار سوڈھا راجپوت]] راؤ اور [[رانا (لقب)|رانا]] کا خطاب استمال کرتے آ رہے ہیں، زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں، تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،اُن کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ بعض افراد اپنا تعارف "خان یا خاں" سے بھی کراتے ہیں ۔۔۔!!!
سطر 14:
[[زمرہ:قومی یا نسلی رہنماؤں کے القاب]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
<references />
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»