"جعفر آغا مدرسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Caferağa Medrese» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:14، 1 جون 2021ء

مدرسہ جعفر آغا [1] ( ترکی زبان: Caferağa Medresesi ) ایک سابقہ مدرسہ ہے جو آیا صوفیہ کے ساتھ استنبول، ترکی میں واقعہ ہے۔ اسے سلطان سلیمان کے دور میں جعفر آغا کےحکم پر معمار سنان نے 1559 میں تعمیر کیا۔ [2]

جعفر آغا مدرسہ
جعفر آغا مدرسہ کا صحن
بنیادی معلومات
متناسقات41°00′35″N 28°58′44″E / 41.00964°N 28.97883°E / 41.00964; 28.97883متناسقات: 41°00′35″N 28°58′44″E / 41.00964°N 28.97883°E / 41.00964; 28.97883
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
حیثیتسیاحوں کا مرکز
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان
نوعیتِ تعمیرمدرسہ
طرز تعمیراسلامی
سنہ تکمیل1559

 

  1. "Cafer Aga Madrasa Restoration"۔ Archnet۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2020 
  2. "Türk Kültürüne Hizmet Vakfı"۔ TKHV.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016