"فارس کی اسلامی فتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏تاریخ: درستی قواعد
م (Muhammad Umair Mirza نے صفحہ ایران کی اسلامی فتح کو فارس کی مسلم فتوحات کی جانب منتقل کیا)
(←‏تاریخ: درستی قواعد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
|}<noinclude>
 
== تاریخ ==
[[قادسیہ کی لڑائی|قادسیہ]] اور [[نہاوند کی لڑائی]] کے بعد عرب مسلمانوں نے [[ایران]] پر قبضہ کر لیا یوں [[خلیفہ دوم]] [[عمر فاروق]] کے دور میں ایران فتح ہو گیا۔ ایران میں [[ساسانی سلطنت]] بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی [[زرتشتیت]] کا ایران سے خاتمہ ہو گیا۔
 
== پس منظر ==
ایران کی [[ساسانی سلطنت]] کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہو گئی۔ عرب مسلمانوں نے 633 میں [[بین النہرین]] پر [[خالد بن ولید]] کی سربراہی میں حملہ کیا۔ [[بین النہرین]] ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ [[سعد بن ابی وقاص]] کی سربراہی میں 636 میں کیا گیا جو [[جنگ قادسیہ|قادسیہ کی لڑائی]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref>[https://books.google.com/books?id=WLY4GML3GBoC&pg=PA180 Between Memory and Desire: The Middle East in a Troubled Age - R. Stephen Humphreys - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قبضہ ختم ہو گیا۔ 642 میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور 651 تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔<ref>[http://www.iranicaonline.org/articles/arab-ii ʿARAB ii. Arab conquest of Iran – Encyclopaedia Iranica<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
6,358

ترامیم