"خواجہ حافظ محمد موسیٰ تونسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ان کے، لیے، ئے، عبد اللہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خواجہ حافظ محمد موسیٰ تونسوی چشتی سلیمانی''' [[سلسلہ چشتیہ]] نظامیہ کے بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
== وضاحت ==
[[خواجہ اللہ بخش تونسوی]] المعروف حضرت ثانی کی وفات [[1319ھ]]/[[1901ء]] کے بعد آپ کےدو بیٹے خواجہ حافظ محمد موسیٰ اور [[خواجہ محمود تونسوی]] مسند نشیں ہوۓکیونکہ آپ نے دونوں صاحبزادوں کو خلافت عطا فرمائی تھی۔اس لیے دونوں سے الگ الگ سلسلہ چلا جو آج تک دونوں کی اولاد اطہار میں جاری و ساری ہے۔۔
== ولادت ==
خواجہ حافظ محمد موسی آپ خواجہ اللہ بخش تونسوی کے بڑے بیٹے تھے۔آپ19ربیعتھے۔ یہ خواجہ موسن سے معروف تھےآپ19ربیع الاول [[1269ھ]]/[[1852ء]] کو [[تونسہ شریف]] میں پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
مولوی اللہ بخش قریشی، حافظ صدیق اور مولوی خدا بخش جراح سے دینی تعلیم حاصل کی۔
== بیعت و خلافت ==
تکمیل تعلیم کے بعداپنے والد ماجد خواجہ اللہ بخش کے دست مبارک پہ بیعت کی اور جب عمر تیس برس ہوئی تو خرقہ خلافت حاصل کیا۔آپ نہایت نیک نفس تھے۔تونسہ شریف میں آپ نےزائرین کے لیے کئی سرائیں بنوائیں۔
== اولاد ==
آپ کے 3 بیٹے تھے۔