"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← نہ ہو، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
←‏کرۂ ہوا: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
''<small>مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: [[فضاء (ضد ابہام)]]</small>''
[[فائل:Portrait of Jupiter from Cassini.jpg|تصغیر|200px|[[مشتری|سیارہ مشتری]] کی فضاء کا ایک منظر]]
'''کرۂ ہوا''' یا '''کرۂ ہوائی''' (اور کرۂ فضاء) <small>{{دیگر نام|انگریزی= atmosphere}}</small>، دراصل [[فارغہ|گیسوں]] کا ایک غلاف ہے جو کافی [[کمیت]] والے مادّی جسم کے [[ثقالت|کششِ ثقل]] کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے<ref>ایک انگریزی موقع [[آن لائن]] پر [http://www.ontariosciencecentre.ca/school/clc/visits/glossary.asp کرۂ ہوا کی تعریف]۔</ref> مثال کے طور پر [[زمین|کرۂ ارض]] اور [[چاند]] کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر اس جسم کی ثقل زیادہ ہو اور [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کم ہو تو یہ کرۂ ہوا اسی نسبت سے زیادہ طویل مدت تک قائم رہتا ہے۔
 
== سیاروی اور ستاروی ==
کرۂ ارض اور دیگر ٹھوس [[سیارہ|سیاروں]] کے گرد تو یہ کرۂ ہوا ایک غلاف کی صورت میں موجود ہوتا ہے جہاں اس کا نچلا اختتام اس سیارے کی ٹھوس سطح پر ہوتا ہے لیکن بعض ایسے سیاروں پر کہ جو محض متعدد اقسام کی [[فارغہ|گیسوں]] پر ہی مشتمل ہوتے ہیں، جیسے [[گیسی ضخام|گیسی ضخام (gas giants)]]، تو ان میں یہ کرۂ ہوا بہت گہرا ہوتا ہے یعنی اس کا نچلا اختتام اس سیارے کے مرکز تک جاسکتا ہے۔