"خشونت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←وفات: درستی قواعد (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
م کتابت میں غلطیوں کی اصلاح |
||
سطر 20:
}}
'''خشونت سنگھ''' ([[پنجابی]]: ਖੁਸ਼ਵੰਤ ਸਿੰਘ) (پیدائش: [[2 فروری]] [[1915ء]]/ وفات : [[20 مارچ]] [[2014ء]]) [[بھارت]] کے مشہور مصنف، تاریخ دان اور نقاد تھے۔ ان کا پیدائشی نام '''خوشحال سنگھ''' تھا۔ وہ ایک [[قانون داں]]، [[صحافی]] اور [[سیاست دان]] تھے۔ انہوں نے 1947ء میں [[تقسیم ہند]] کا بہت قریب سے معائنہ کیا تھا اور اس واقعہ نے انہیں اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے اپنی مشہور زمانہ اور مایہ ناز کتاب ''ٹرین ٹو پاکستان'' لکھ ڈالی جسے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی۔ 1998ء میں اس ناول پر ایک فلم بھی بنی۔
پنجاب میں جنمے خوشونت سنگھ کی تعلیم [[نئی دہلی]] میں ہوئی اور انہوں نے قانون کی پڑھائی [[سینٹ اسٹیفنز کالج]] [[دہلی]] میں مکمل کی۔ اس کے بعد وہ [[کنگز کالج لندن]] چلے گئے اور مزید تعلیم حاصل کی۔ لاہور عدالت میں انہوں نے کچھ دنوں وکالت کی اور بعد ازاں وہ [[انڈین فورین سروسز]] کے متعلق ہو گئے۔ 1951ء میں انہیں [[آکاش وانی (ریڈیو ناشر)]] میں بطور صحافی
1974ء میں انہیں [[پدم بھوشن]] دیا گیا۔ لیکن [[آپریشن بلیو اسٹار]] کے بعد انہوں نے پدم بھوشن لوٹا دیا۔ یہ آپریشن [[بھارتی فوج]] نے [[امرتسر]] میں کیا تھا۔ 2007ء میں انہیں [[پدم وبھوشن]] ملا۔
سطر 32:
[[1951ء]] میں [[صحافی]] کی حیثیت سے [[آکاش وانی (ریڈیو ناشر)]] میں نوکری اختیار کر لی جہاں سے ان کے تابناک کیریر کا آغاز ہوا۔ وہ [[بھارت]] کے مشہور جریدے السٹریٹڈ ویکلی کے ایڈیٹر رہے اور ان کے دور میں یہ جریدہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ خوشونت سنگھ ہندوستان ٹائمز کے ایڈیٹر بھی رہے۔
خوشونت سنگھ نے تقریبًا تمام مشہور ملکی اور غیر ملکی اخبارات کے لیے کالم لکھے۔ ان کی کتاب ’ہسٹری آف سکھ‘ یعنی سکھوں کی تاریخ اب تک اس سلسے میں ہونے والا سب سے
== ادبی خدمات ==
سطر 42:
خوشونت سنگھ کو [[1974ء]] میں [[پدم بھوشن]] ایورارڈ دیا گیا جسے انہوں نے [[1984ء]] میں گولڈن ٹیمپل آپریشن کے بعد واپس کر دیا۔<ref>[http://www.jehanpakistan.com/epaper/detail_news.php?news=/epaper/epaper/lahore/020214/p16-02.jpg#sthash.Ml1SpvPU.fINl9DhT.dpbs کالم: خشونت سنگھ]</ref>خوشونت سنگھ کو پنجاب رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اور [[1980ء]] سے لے کر [[1986ء]] تک وہ [[راجیہ سبھا]] کے ارکان بھی رہے۔
== وفات ==
خوشونت سنگھ نے [[20 مارچ]] [[2014ء]] کو اپنی [[دہلی]] کی رہائش گاہ پر بعمر 99 وفات پائی۔ اُن کی وفات پر [[صدر بھارت]]، [[نائب صدر بھارت]] اور [[وزیر اعظم بھارت]] نے اظہار افسوس کیا۔<ref>{{cite web|title=President, Prime Minister of India condole Khushwant Singh’s Demise|url=http://news.biharprabha.com/2014/03/president-prime-minister-of-india-condole-khushwant-singhs-demise/|work=IANS|publisher=news.biharprabha.com|accessdate=20 مارچ 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225104741/http://news.biharprabha.com/2014/03/president-prime-minister-of-india-condole-khushwant-singhs-demise/|archivedate=2018-12-25|url-status=dead}}</ref> انہیں لودھی شمشان گھاٹ دہلی میں نذر آتش کیا گیا۔ اپنی زندگی میں وہ تدفین کے خواہاں تھے کیونکہ ان کا ماننا
== حوالہ جات ==
|