"شاندارلی علی پاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏وجہ شہرت: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
 
== وجہ شہرت ==
علی پاشا کی وجہ شہرت اُن کی تعمیر کردہ [[سبز مسجد (ازنیق)]] ہے جو [[بورصہ]] میں واقع ہے، مسجد کی تعمیر [[1378ء]] میں شروع ہوئی اور [[1392ء]] میں تکمیل کو پہنچی۔ علی پاشا [[بورصہ]] کے شہری نہیں تھے مگر [[بورصہ]] کے مقامی لوگوں کی حمایت کی خاطر وہ [[بورصہ]] میں تعمیرات میں مشغول رہے۔ علاوہ ازیں شہر [[سیرس]] اور شہر [[گلیبولو]] ان کی فتوحات ہیں جن سے وہ عثمانی دائرہ اقتدار میں شامل ہو گئے۔
 
== حوالہ جات ==