"تخلیص کار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←تخلیص کار: ریکٹی فیئرسے مواد مننقل (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
سطر 13:
[[Image:Rectification.svg|thumb|250px|لال رنگ کی لکیر سے آلٹرنیٹنگ کرنٹ (AC) دکھایا گیا ہے۔ ہرے رنگ کی لکیر ہاف ویو ریکٹیفائیڈ ڈائریکٹ کرنٹ ظاہر کر رہی ہے۔ نیلی لکیر فل ویو ریکٹیفائیڈ ڈائریکٹ کرنٹ ظاہر کر رہی ہے۔ بیٹری کی DC میں اتنے اتار چڑھاو نہیں ہوتے بلکہ ایک سیدھی لکیر ہوتی ہے۔<ref name="CEST">"Rectifier", ''Concise Encyclopedia of Science and Technology'', Third Edition, Sybil P. Parker, ed. McGraw-Hill, Inc., 1994, p. 1589.</ref>]]
==استعمالات==
ریکٹی فائر گاڑیوں اور [[UPS]] وغیرہ کی [[برقیچہ|بیٹری]] چارج کرنے کے لیے اور لیبارٹری میں تجربات کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ AC سے استعمال ہونے والے ہر [[مشعہ|ریڈیو]]، [[بعید نُما|ٹی وی]] اور [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] میں یہ ریکٹی فائر پہلے ہی سے نصب ہوتا ہے۔
[[File:Getting behind the tridge rectifier.jpg|thumb|left|180px|ہر گاڑی کے آلٹرنیٹر کے اندر 6 سلیکون ڈائیوڈ نصب ہوتے ہیں جو تھری فیز آلٹرنیٹنگ کرنٹ کو ڈی سی بنا کر بیٹری چارج کر دیتے ہیں۔]]
==حوالہ جات==
[[زمرہ:برقیات]]
|