"تخلیص کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
 
[[تصویر:Halfwave.rectifier.en.svg|تصغیر|300px|ایک مقومہ کا سادہ سا خاکہ جس میں بائیں جانب متناوب رو اور دائیں جانب راست رو کو دکھایا گیا ہے؛ تفصیل کے لیے مضمون دیکھیے۔]]
'''تخلیص کار''' یا '''[[ریکٹی فائر]]''' (تلفظ: [[انگریزی زبان|انگریزی]]: rectifier) ایک ایسی [[برقیات|برقیاتی]] [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[متبادل رو]] (alternate current) کو [[راست رو]] (direct current) میں تبدیل کرتا ہے۔یہ عمل [[ریکٹی فکیشن]] کہلاتا ہے۔؛ یعنی مقررہ ادوار یا دورانیوں کے ساتھ اپنی سمت بدلتے رہنے والی [[برقی رو]] کو ایک ایسی رو (current) میں بدل دیتا ہے جو محض ایک ہی سمت رواں رہتی ہے۔ اس ہی تصور کو یوں بھی لیا جاسکتا ہے کہ یہ آلہ یا اختراع اصل میں آگے پیچھے دونوں جانب بہنے والی برقی رو کی اصلاح کر کے اس کی سمت کو ایک جانب قائم کرتا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اس کو مقومہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ برقی رو کی سمت کی اصلاح کرکے اس کی ایک سمت قائم کرتا ہے۔ مقومہ کا لفظ مُقَوِّم (muqaw-wim) سے بنا ہے جس کے معنی اصلاح کرنے والے یا قائم کرنے والے کے ہوتے ہیں؛ اسی [[ابجد]] ترکیب مقوم میں اگر واؤ پر زیر کی بجائے زبر لایا جائے ہے تو اس کے معنی اردو [[لغت|لغات]] میں قائم ہوجانے والے یا اصلاح ہو جانے والے کے آتے ہیں۔چھوٹے اور ڈبے میں بند ریکٹی فائر کو اکثر ایڈاپٹر (adopter) یا پاور سپلائی (power supply) بھی کہتے ہیں۔
 
==ریکٹی فائر کیسے کام کرتا ہے==