"انگریزی میں تراجم قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ترجمہ متعلقہ فہرستیں
سطر 1:
{{قرآنیات|}}
انگریزی زبان میں ترجمہ قرآن کی ابتدا [[لاطینی زبان]] میں کیے گئے ایک ترجمہ سے ہوئی جو [[1648]] سے [[1688]] تک شائع ہوا۔ شروع شروع کے سارے انگریزی تراجم غیر مسلم افراد نے کیے، دوسرا ترجمہ جو آج تک شائع ہو رہا ہے اور جو انگریزی تراجم قرآن میں سب سے زیادہ مشہور بھی ہے اور تعصب سے بہت حد تک پاک بھی، وہ [[جارج سیل]] نے کیا جو مختصر حواشی، توضیحی حاشیے اور ایک بڑے مقدمہ کے ساتھ [[1734]] میں پہلی بار چھپا، اس کا مقدمہ تین سو صفحات کا ہے۔<ref>سیارہ ڈائجسٹ، قرآن نمبر، جلد دوم، صفحہ 639</ref>
== غیر مسلم شخصیات کے تراجم ==
== مسیحی پادریوں کے تراجم ==
== مستشرقین کے تراجم ==
* اے جے اربری، (Arberey) ایک اطالوی مستشرق تھے،ترجمہ پہلی بار [[1955]] میں نیویارک سے شائع ہوا۔<ref name="قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ272">قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ272</ref>
سطر 10 ⟵ 8:
* جے ایم روڈویل (Rodwel)، اس کا ترجمہ کافی مقبول ہوا، متعدد با چھپا۔<ref name="قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ279"/>
 
== دیگر افراد کے تراجم ==
== مسلمانوں کے تراجم ==
== قادیانیوں کے تراجم ==
== انگریزی میں تراجم قرآن ==
 
سطر 43 ⟵ 38:
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:انگریزی میں تراجم قرآن|انگریزی میں تراجم قرآن]]
[[زمرہ:تراجم قرآن]]
[[زمرہ:ترجمہ قرآن]]
[[زمرہ:ترجمہ متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:فہرستیں تراجم]]
[[زمرہ:فہرستیں تراجم قرآن]]