"سچائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,045 بائٹ کا اضافہ ،  7 مہینے پہلے
←‏سچائی: "سچ کی اقسام" سے مواد منتقلی
(File)
(←‏سچائی: "سچ کی اقسام" سے مواد منتقلی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
[[فائل:Statue_of_Truth.jpg|تصغیر]]
'''سچائی''' کسی بھی بات یا کام کا واقع اور [[حقیقت]] کے مطابق ہونا سچائی اور صدق کہلاتا ہے مثال کے طور آپ کسی کو بتاتے ہیں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے اور وہ جا کر دیکھے اور آپ کے گھر کے سامنے پارک ہو تو وہ آپ کی بات کو سچا قرار دے گا اور آپ کی بات سچائی سے متصف ہوگی۔
==سچ کی اقسام==
سچ کی چار قسمیں ہوتی ہیں:
# '''ہٹ دھرمی کی وجہ سے سچ'''۔ کسی بات یا اصول کو صرف اس لیے سچ مانا جاتا ہے کہ اُسے ہمیشہ سے سچ مانا جاتا رہا ہے۔ اگر شواہد اُسے غلط بھی ثابت کر رہے ہوں تو بھی اسے جھوٹ نہیں سمجھا جاتا۔ اس طرح [[ضعیف الاعتقاد]]ی جنم لیتی ہے۔
# '''با اختیار ہستی کی وجہ سے سچ'''۔ کسی بہت ہی بزرگ ہستی کی بات پر اندھا یقین کر کے اُسے سچ مان لیا جاتا ہے۔ سارے مذاہب کا تعلق ایسے ہی سچ سے ہوتا ہے۔
# '''منطق کی وجہ سے سچ'''۔ کسی بات کو اس لیے سچ مانا جاتا ہے کیونکہ وہ بہت معقول ہوتی ہے اور اُسے دلیلوں سے ثابت کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ایسے سچ کی تجرباتی بنیاد نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر [[بگ بینگ]] یا [[ارتقاء]] کے نظریہ کا کسی [[تجربہ گاہ]] میں تجربہ نہیں کیا جا سکتا مگر فی الحال اسے سچ مانا جاتا ہے۔
# '''سائنس کی وجہ سے سچ'''۔ ایسی بات اس لیے سچ مان لی جاتی ہے کیونکہ جتنی دفعہ بھی [[تجربہ]] دہرایا جائے، ہر بار نتیجہ وہی آتا ہے جیسے آگ پر کسی چیز کا گرم ہونا۔ جب نئے اور بہتر مشاہدات یا وضاحت سامنے آ جائے تو پرانے خیال کو مسترد کر کے نئے خیال کو سچ مان لیا جاتا ہے۔<ref>[https://jugalsth.wordpress.com/2012/09/23/discuss-various-methods-of-knowing-also-discuss-why-science-is-more-trustworthy-method-of-knowing/ Research Methodology]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:سچائی]]
[[زمرہ:سیاسی فلسفہ]]
[[زمرہ:عقل|عقل]]
[[زمرہ:علم ادراک]]
[[زمرہ:اخلاقی اصول]]
[[زمرہ:تصورات علمیات]]
2,713

ترامیم