"شاہ عبد الرحیم دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''شاہ عبد الرحیم دہلوی''' [[فتاویٰ عالمگیری]] کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے<br />
 
[[شاہ ولی اللہ]] کے والد ابو الفیض عبد الرحیم دہلوی [[1054ھ]] میں پیدا ہوئے فتاویٰ عالمگیری کی تکمیل کے بعد نظر ثانی کا مرحلہ درپیش تھا اس سلسلہ میں کچھ حصہ [[شیخ حامد جونپوری]] کے سپرد تھا ان کی وساطت سے نظر ثانی کے لیے کچھ حصہ شاہ عبد الرحیم کے سپرد بھی کیا گیا لیک کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے کہ یہ سلسلہ قائم نہ رہ سکا
'''شاہ عبد الرحیم دہلوی''' [[فتاویٰ عالمگیری]] کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھےدارتھے۔‌<br />
[[شاہ ولی اللہ]] کے والد ابو الفیض عبد الرحیم دہلوی [[1054ھ]] میں پیدا ہوئے فتاویٰ عالمگیری کی تکمیل کے بعد نظر ثانی کا مرحلہ درپیش تھا اس سلسلہ میں کچھ حصہ [[شیخ حامد جونپوری]] کے سپرد تھا ان کی وساطت سے نظر ثانی کے لیے کچھ حصہ شاہ عبد الرحیم کے سپرد بھی کیا گیا لیک کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے کہ یہ سلسلہ قائم نہ رہ سکاسکا۔‌
شاہ عبد الرحیم صاحب عہد فرخ سیر میں ستتر برس کی عمر پا کر 14 صفر [[1131ھ]] کو وفات پائی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}