"بخت نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بخت نصر: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 17:
| death_place =
| buried =}}
'''نبو کد نضر''' یا '''بخت نصر''' [[بابل]]،[[سلطنت بابل|ملک بابل ]] کا بادشاہ۔ زمانہ شہزادگی میں مصر فتح کیا۔ اپنے باپ [[نبولا سر]] کے بعد تخت پر بیٹھا۔ 597ء ق م میں یہوداہ (جودیا) بغاوت فرو کی۔ اس علاقے میں دوبارہ بغاوت ہوئی تو یروشلم کو تباہ کر دیا۔ (586 ق م ) اور چار ہزار یہودیوں کو گرفتار کرکے [[بابل]] لایا۔ یہودیوں کی اس قید کو [[بابل کی اسیری]] کہا جاتا ہے۔ اس عہد میں سلطنت کی زیادہ تر دولت [[بابل]] کی قلعہ بندی اور تعمیرات پر خرچ کی اس کا محل عجوبہ روزگار تھا۔ [[بابل کے معلق باغات]] سات عجائبات اسی نے بنوائے تھے۔ بابل علم و ادب اور تہذیب و تمدن کا بہت بڑا مرکز تھا۔ بائبل میں اس کا ذکر نبوکد نضر کے نام سے ہے۔
 
بعض متقدمین و متاخرین کے مطابق ان اسیران [[بنی اسرائیل]] کی تعداد 80000تهی اور ان اسیران میں حضرت [[دانیال علیہ السلام]] بهی موجود تہے
حمورابی کی حکومت ختم کر کے بادشاہ بننے کہ بعد جب نبوکد (بخت نصر) بیت امقدس پر حملہ کیا تو اس نے [[بیت المقدس]] کو مکمل تاراج (اجاڑدیا) حضرت سلمان علیہ السلام کے باقیات کو لوٹ لیا محلات کو تباہ کر دیا اور ہیکل سلمانی میں موجود کتب کو جلا دیا جس میں تورایت کے اصل نسخے بهی شامل تہے اور انبیا علیہم السلام کو قتل(شہید) کر دیا تو رب تعالی نے اس پ (بخت نصر) پر عذاب نازل کیا اور اس کی شکل و صورت کو مسخ کر دیاحضرت وہب بن منبہ ہی فرماتے ہیں کہ بے شک بخت نصر کے چہرئے کا مسخ پہلے شیر کی شکل و صورت میں ہوا پس شیر درندوں کا بادشاہ بن گیا
پهر بخت نصر کا مسج تبدیل (یعنی اللہ تعالی نے اس کی شکل تبدیل کر دی) گرهہ کی شکل میں ہوا پس گد هہ پرندوں کا بادشاہ بن گیا
پهر بخت نصر کا مسخ بیل کی شکل و صورت میں ہوا پس بیل چوپا ئیوں (مویشوں)کا بادشاہ بن گیا
سطر 51:
[[زمرہ:مضامین مع صوتی تلفظ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]