"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 18:
'''میر غلام مرتضی بھٹو''' ایک [[پاکستانی]] سیاست دان تھا۔<ref>[http://www.najamsethi.com/murtaza-bhuttos-dilemma/ Sethi, Najam: The Dilemma of Murtaza Bhutto, The Friday Times, (1993)]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.waterstones.com/waterstonesweb/products/raja+anwar/the+terrorist+prince/5493636/ |title=Anwar, Raja: The Terrorist Prince |access-date=2018-02-01 |archive-date=2020-04-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200406000924/http://www.waterstones.com/waterstonesweb/products/raja+anwar/the+terrorist+prince/5493636/ |url-status=dead }}</ref> وہ سابقہ [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] اور [[نصرت بھٹو]] کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم [[الذوالفقار]] کا بانی بھی تھا جو [[محمد ضیاء الحق]] کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔<ref>[http://www.historyofpia.com/hijackings.htm History of PIA: Hijackings]</ref><ref>[http://blog.dawn.com/2010/04/09/al-zulfikar-the-unsaid-history/ al-Zufikar, the Unsaid History, DAWN 2010]</ref> وہ ایک مفرور کے طور پر [[افغانستان]] منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔جمعرات، 20 ستمبر 1996ء کی شام کو مرتضی بھٹو اور دیگر چھ پارٹی کارکنوں کو اس کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔
 
=== سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات ===
سات سال کے بعد بہن بھائی کی ملاقات 7 جولائی 1996 کو [[وزیر اعظم ہائوس]]ہاؤس [[اسلام آباد]] میں ہوئی۔ بینظیر والہانہ انداز میں بھائی سے گلے ملیں۔ چھ گھنٹے کی اس ملاقات میں بیگم نصرت بھٹو بھی موجود تھیں۔ کچھ دیر کے لیے آصف علی زرداری بھی شریک ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ اس ملاقات سے بچھڑے ہوئے بہن بھائی سیاسی طور پر بھی قریب آ رہے تھے۔  اس ملاقات کے دو ماہ بعد 20 ستمبر 1996 کو مرتضیٰ بھٹو کو ان کی رہائش گاہ ستر کلفٹن کے قریب ان کے چھ ساتھیوں سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==