"نبیل فارغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نبیل فارغہ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏نبیل فارغہ: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{غیر تعامل گیسیں}}
غیر تعامل گیسیں جنھیں عام طور پر انگریزی میں nobel gases کہا جاتا ہے؛ ان ہی کو خامل فارغین یعنی inert gases بھی کہتے ہیں جہاں خامل سے مراد جامد، غیر عامل یا غافل کی ہوتی ہے۔ یہ گیسیں دوری جدول کے انتہائی دائیں جانب موجود ہیں۔ ان کا بیرونی شیل outer most shell [[برقیہ|الیکٹران]]ز سے مکمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ گیسیں دوسرے کیمیائی عناصر سے کیمیائی تعامل نہیں کرتیں۔ اسی لیے انھی یہ نام دیا گیا ہے۔ حالیہ دور میں [[زینون]] [[زینون|Xenon]] کے کچھ مرکبات دریافت کیے گئے ہیں۔<br/>
یہ گیسیں مندرجہ ذیل ہیں۔
سطر 8 ⟵ 7:
# [[زینون]]
# [[ریڈون]]۔ یہ تابکار ہوتی ہے اس لیے پائی نہیں جاتی۔ جو ملتی ہے وہ [[یورینیئم]] کی [[تابکاری]] کی وجہ سے مسلسل بنتی رہتی ہے اور دوسرے عناصر میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
{{غیر تعامل گیسیں}}
 
==مزید دیکھیے==* [[نوبل گیسیں]]* [[ایٹمی ماڈل کا ارتقا]]