"جموں وکشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارت کی سابقہ ریاستیں اور علاقہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46:
اس وجہ سے کشمیر ستر سال سے زائد عرصے سے دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔علاقہ عالمی سطح پر متنازع قرار دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ اور باقی بڑی اہم عالمی تنظیموں نے کشمیریوں کے حق آزادی کو تسلیم کیا ہے۔اور سلسلے اپنی ثالثی کی پیش کی ہے۔
 
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 2833.45 فیصد اور لداخ میں 4446.41 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 6662.55 فیصد اور سکھ 3.28 فیصد ہیں اور لداخ میں بودھ 5039.65 فیصد کےاور ساتھہندو اکثریت12.11 میںفیصد ہیں۔اور پاکستان کے زیر انتظام میں 99.9 مسلمان ہیں۔کشمیر کا شرح خواندگی 98 فیصد سے زائد ہے۔
 
کشمیر کے لوگ اپنی بہترین صلاحیتوں کے باعت کشمیر،انڈیا،پاکستان اور بیرون ممالک میں اہم عہدوں پر فائز ہیں۔اور مختلف شعبہ زندگی میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دیکھا رہے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ اپنے طور کشمیر کی تحریک آزادی کو کامیاب کرنے میں ہر سطح پر حصہ ڈال رہے ہیں۔