"بیاض" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  4 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← یا؛ تزئینی تبدیلیاں
م
م (خودکار: درستی املا ← یا؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
[[فائل:Reporter’s Notebook.png|تصغیر|ایک صحافت کے پیشے تعلق رکھنے والے رپورٹر کی نوٹ بک۔ ان ہی تحریروں کے سہارے خبروں کی رو داد تیار کی جاتی ہے۔]]
'''بیاض''' {{دیگر نام|انگریزی=Notebook}}، جسے کئی بار زیادہ معروف طور '''نوٹ بک'''، '''رائٹنگ پیڈ''' یا '''ڈرائنگ پیڈ ، ڈائری''' بھی کہا جاتا ہے، ایک کتاب یا ان صفحات کا مجموعہ ہے جو اکثر چھپی ہوئی لکیروں کے ساتھ ملتی ہیں۔ بیاضوں کا مقصد اکثر کسی بات کو نوٹ کرنا، درسی ہدایات لکھنا، رواں خیالات کو یکجا کرنا، دیگر باتوں کی تحریر، کسی بیٹھک میں زیر بحث موصوعات لکھنا، کچھ اتارنا،اتارنا یا مشقی اور تجرباتی تصورات لکھنا، وغیرہ ہوتا ہے۔<ref>[https://www.nhk.or.jp/lesson/ur/myharusan/mynotebook/ میری بیاض]
</ref>
 
== اسکولی سطح پر کثرت سے استعمال ==
عام طور پر اسکولی بچے اپنے ساتھ سات آٹھ کاپیاں یا نوٹ بکس سکول لے کر جاتے ہیں جن پر اساتذہ لکھائی کراتے ہیں۔ اس کے علاوہ چھ سات [[درسی کتاب]]یں بھی ساتھ ہوتی ہیں۔ پھر [[قلم]]، [[دوات]] اور [[جیومیٹری]] باکس وغیرہ بھی بستے کا حصہ ہوتے ہیں اور یہ سب مل کر بستے کو اتنا وزنی بنا دیتے ہیں کہ اسے اٹھانا ایک تکلیف دہ عمل بن جاتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پڑھائی کے لیے یہ سب سامان نا گزیر ہے اور اس سے بستے بھی بھاری ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا یہ بستے ہلکے کرنے کے لیے کوئی ایسا لائحۂِ عمل اپنایا جانا ضروری ہے جس سے بچوں کے لکھنے پڑھنے کے سامان میں کمی بھی نہ آئے اور ان کے بستے بھی ہلکے ہو جائیں۔ اس تعلق سے ماہرین تعلیم کی مختلف آراء موجود ہیں۔<ref>[https://www.aikrozan.com/reducing-heavy-school-bag-burden/ بچوں سے بڑا سکول کا بستہ کیسے کم ہو؟]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم