"الحجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  7 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← گذر
م (خودکار: درستی املا ← گذر)
 
 
==== مزید دیکھیے : [[الحجر آیت 87]] ====
مضامین اور انداز بیاں سے صاف مترشح ہوتا ہے کہ اس سورت کا زمانہ نزول سورۂ ابراہیم سے متصل ہے۔ اس کے پس منظر میں دو چیزیں بالکل نمایاں نظر آتی ہیں۔ ایک یہ کہ حضرت [[محمد {{درود}}]] کو دعوت دیتے ایک مدت گزرگذر چکی ہے اور مخاطب قوم کی مسلسل ہٹ دھرمی، استہزا، مزاحمت اور ظلم و ستم کی حد ہو گئی ہے، جس کے بعد اب تفہیم کا موقع کم تنبیہ و انذار کا موقع زیادہ ہے۔ دوسرے یہ کہ اپنی قوم کے کفر و حجود اور مزاحمت کے پہاڑ توڑتے توڑے نبی {{درود}} تھکے جا رہے ہیں اور دل شکستگی کی کیفیت بار بار آپ پر طاری ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر اللہ تعالٰی{{ا}} آپ کو تسلی دے رہا ہے اور آپ کی ہمت بندھا رہا ہے۔
 
== موضوع اور مرکزی مضمون ==
111,622

ترامیم