"پوٹھوہاری لہجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 مہینے پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
گندھارا تہذیب کے قدیم وستطہ زمانہ پندرہ سو قبل مسیح تا 500 قبل مسیح جسے ماہرلسانیات کے نزدیک ویدک سنسکرت کا زمانہ مانا جاتا ہے گندھار تہذیب اور تمدن کا ہم عصر لفظ پوٹھوہار جس کی پہچان اور وجہ شہرت اول ٹکیسلا جو کہ چندر گپت موریا خاندان کے مہاراجا اشوک کا دارالحکومت تھا ۔لفظ گندھار اور پوٹھوہار ویدک سنسکرت کے لفظ ہے جو عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے اور سکندراعظم کے حملے سے قبل معمولی فرق کے ساتھ اس علاقے میں بولے جاتے ہیں پوٹھوہاری زبان اپنی مادری زبان سنسکرت کے رموزو اوقاف پر جس میں ویدک سنسکرت کے لفظوں کی بہتات اس زبان کی ہم عصر زبانیں جن کے اکثر فکرے ایک دوسرے سے صوتی آوازوں میں ہم پلہ اور ہم معنی ہے وہ سندھی اورگجراتی ہین (جے پور )
 
'''{{Script/Arabic-international| پوٹھوہاری}}''' زبان [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ [[پنجاب]]، [[پاکستان]] کے پہاڑی علاقے [[سطح مرتفع پوٹھوہار|پوٹھوہار]] میں بولا جاتا ہے۔ پنجابی کا پوٹھوہاری لہجہ [[تحصیل گوجر خان]]، [[تحصیل کلرسیداں]]، [[تحصیل کہوٹہ]]، [[تحصیل کوٹلی ستیاں]]، [[تحصیل مری]] [[ضلع اسلام آباد]]، [[ضلع جہلم]] کی [[تحصیل سوہاوہ]]،اور [[آزاد کشمیر]] کے مضافات ضلع بھمبر ضلع کوٹلی میں کم و بیش فرق کے ساتھ بولو جاتا ہے میں بولا جاتا ہے۔
== پوٹھوہاری کے شعرا ==
* [[افضل پرویز]]