"سپیرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
[[فائل:Charmeur_de_serpents_à_Jaipur_(2).JPG|تصغیر|بین بجا کر [[سانپ|سانپوں]] کو مسحور کرنا، ان کا فن ہے۔]]
اُس شخص کو کہتے ہیں، جس کا پیشہ [[سانپ|سانپوں]] کو پکڑنا ہوتاہے۔ انہیں '''جوگی''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref name="جوگی">[{{Cite web |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1722_akb_aror_ms/page7.shtml |title=ایک جوگی کے فن کا عملی مظاہرہ - بی بی سی اردو سے حوالہ] |access-date=2008-09-22 |archive-date=2013-07-07 |archive-url=https://archive.today/20130707020956/http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1722_akb_aror_ms/page7.shtml |url-status=dead }}</ref> زہریلے سانپوں سے کھیلنا ان کا مشغلہ ہوتا ہے جبکہ انہیں میں سے کچھ لوگ زہریلے سانپوں کے [[ڈسے]] کا [[علاج]] کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں اور سانپوں کا [[زہر]] وغیرہ نکالنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ عموما{{دوزبر}} کسی بھی سانپ کو قابو میں کرنے کے لیے یا مسحور کرنے کے لیے [[بین]] استعمال کی جاتی ہے، جس کو بجانا بھی ایک فن سمجھا جاتا ہے، بین کی سُریلی آواز سے سانپ بے اختیار ہوکر جھومنے لگتا ہے اور سپیرا اس موقع کا فائدہ اُٹھا کر اُس کو پکڑ لیتا ہے۔ بعض سپیرے سانپ اور [[نیولا|نیولے]] کی لڑائی دکھا کر روزی کماتے ہیں۔ سپیرے بعض جگہوں پر [[ثقافت]] اور [[تہذیب]] کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر [[خانہ بدوش]] ہوتے ہیں اور مسلسل سفر کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==