"خورشید کمال عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 35:
 
== ابتدائی و پیشہ ورانہ زندگی ==
کے کے عزیز 11 دسمبر، 1927ء کو بالم آباد، لائل پور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں ایک بیرسٹر اور تاریخ دان، عبدالعزیز کے ہاں پیدا ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 1033، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/853634/historian-k-k-aziz-dead مورخ کے کے عزیز انتقال کر گئے، ''روزنامہ ڈان'' کراچی، 16 جولائی 2009ء]</ref>عزیز ایک بیرسٹر اور تاریخ دان، عبدالعزیز کے ہاں پیدا ہوئے تھےـ
 
ان کاپورا نام خورشید کمال عزیز تھا۔ انہوں نے [[گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور|گورنمنٹ کالج لاہور]] اور [[فورمن کرسچین کالج|ایف سی کالج]] لاہور سے تعلیم کے حصول کے بعد وکٹوریہ یونیورسٹی آف مانچسٹر [[مملکت متحدہ|برطانیہ]] سے [[علامۂِ فلسفہ|پی ایچ ڈی]] کیا اور مختلف بین الاقوامی جامعات سے وابستہ رہے۔ [[1974ء]] میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے انہیں 'قومی کمیشن برائے تحقیق تاریخ و ثقافت' کا چیئرمین مقرر کیا۔ اس عہدے پر وہ [[1978ء]] تک فائز رہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />