"کشمیری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دیوناگری میں لکھی جانے والی زبانیں
سطر 28:
}}'''کشمیری زبان''' (कॉशुर / کٲشُر) (Kashmiri language) بھارت اور پاکستان کی ایک اہم زبان ہے۔ كشے تروستار 10،000 مربع میل؛ کشمیر کی وتستا وادی کے علاوہ جواب میں ذوجيلا اور برذل تک اور جنوب میں بانهال سے پرے کشتواڑ (جموں صوبے) کی مشترکہ اپتيكا تک۔ کشمیری، جموں صوبے کے بانهال، رامبن اور بھدرواه میں بھی بولی جاتی ہے۔ کل ملا کر بولنے والو کی تعداد 15 لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ وزیر اپبھاشا کشتواڑ کی "كشتواڈي" ہے۔
 
بمطابق 2011 آبادی شماری جموں و کشمیر کی کل آبادی 12541302 ہیں جس میں کم و بیش 9567000 کشمیری زبان بولنے والے افراد ہیں کشمیری زبان بولنے والے افراد میں اکثریت مسلمانوں کی ہے [[کشمیری پنڈت]] اور [[سکھ قوم]] کے لوگ بھی کشمیری بولتے ہیں مگر اصل میں یہ زبان کشمیری مسلمانوں سے ترویج پا رہی ہیں
کشمیری زبان کی تاریخ 5000 سال پرانی تہذیب کا احاطہ کیے ہوئے ہیں جس کے علمی ثبوت 2000 سال پرانے ہیں
کشمیر میں ہندو ,سکھ, افغانی ,مغلیائی ,ڈوگری اور خاصکر ایرانی زبان کے الفاظ وقت کی گردش کے ساتھ شامل ہوتے رہیں اور رسم الخط بھی تبدیل ہوتا رہا
موجودہ دور میں کشمیری زبان کا رسم الخط [[فارسی زبان]] کے مطابق ہیں
1947ڈوگرا شاہی کے زوال کے ساتھ ہی کشمیری زبان نے اپنے پیر جمانہ شروع کیے اور کئی معتبر مصنف ادیب اور شاعر منظر عام پر آئے [[تقسیم ہند]] کے بعد جو سماجی تبدیلیاں برصغیر میں رونما ہوئیں اس کی لپیٹ میں کشمیری زبان بھی آگئی اور تا دم ایں کشمیری زبان [[ریاست جموں و کشمیر]] کی سرکاری زبان نہ بن پائی کشمیر کے دونوں حصوں یعنی [[آزاد کشمیر]] جو پاکستان کے زیر قبضہ ہے اور کشمیر جو ہندو ستان کے زیر قبضہ ہے میں کشمیری زبان کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
== مشاہیر ادب ==
 
* [[غلام احمد ناز]]
 
سطر 41 ⟵ 40:
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
 
{{بھارت کی زبانیں}}
{{ہند ایرانی زبانیں}}
سطر 53 ⟵ 51:
[[زمرہ:جموں و کشمیر کی زبانیں]]
[[زمرہ:داردی زبانیں]]
[[زمرہ:دیوناگری میں لکھی جانے والی زبانیں]]
[[زمرہ:شاعری بلحاظ قوم اور زبان]]
[[زمرہ:شاعری بلحاظ قوم یا زبان]]
[[زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں]]
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:قدیم زبانیں]]
[[زمرہ:کشمیر]]