"تبادلۂ خیال:كاتبين وحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«== مضمون کا نام == اس مضمون کا نام کاتبین رسول اللہ ہونا چاہیے، جس میں وحی کے عل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:56، 11 جون 2021ء

مضمون کا نام

اس مضمون کا نام کاتبین رسول اللہ ہونا چاہیے، جس میں وحی کے علاوہ دوسرے کاتبین کا بھی ذکر ہو۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)

کاتبین رسول اللہ

رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے کاتبین کی کل تعداد پیسنٹھ (٦٥) تھی- انکے نام درج ذیل ہیں: ١- ابان ابن سعید ٢- عباس ابن عبد المطلب ٣- عبد الله ابن عبدللہ بن ابی ٤- عبدللہ ابن ابی بکر الصدیق ٥- عبدللہ ابن عمر ابن العاص ٦- عبدللہ ابن الارقم ٧- عبدللہ ابن الختل ٨- عبدللہ ابن مسلمہ ٩-عبدللہ ابن رواحہ ١٠- عبدللہ ابن سعد ١١- عبدللہ ابن زید ١٢- ابو عبس ابن جبر ١٣- ابو ایوب الانصاری ١٤-ابو بکر الصدیق ١٥- ابو حذیفہ ابن عتبہ ابن ربیع ١٦-ابو سلمہ ١٧- ابو سفیان ١٨- العلاء ابن الحضرمی ١٩- العلاء ابن عقبہ ٢٠- علی ابن ابی طالب ٢١- عامر ابن فہیرہ ٢٢- عمر بن القریشی ٢٣- الارقم ابن ابی الرقم ٢٤- اسد ابن صامت ٢٥- اسد ابن زرارہ ٢٦- اوس ابن خولہ ٢٧- بشیر ابن سعد ٢٩- بریدہ ابن الحسیب ٣٠- مدینہ کا ایک عیسائی جس کا نام معلوم نہیں ٣١- حنظلہ ابن ربیع ٣٢- حذیفہ ابن الیمان ٣٣- الحسین ابن نمیر ٣٤- حوایطب ابن عبد العز ٣٥- جعفر ابن ابی طالب ٣٦- جہم ابن سعد ٣٧- جہیم ابن الصلت ٣٨- خالد ابن اسد ٣٩- خالد ابن سعید ٤٠- خالد ابن الولید ٤١- ملک ابن العجلان ٤٢- معن ابن عدی ابن الجد ٤٣- معاذ ابن جبل ٤٤- معیقب ابن ابی فاطمہ ٤٥- معاویہ ابن ابی سفیان ٤٦- المغیرہ ابن شعبہ ٤٧- مہاجر ابن ابی امیہ ٤٨- محمد ابن مسلمہ ٤٩- المنذر ابن عمر ٥٠- سعد ابن الربیع ٥١- سعد ابن عبادہ ٥٢- سعد ابن سعید ٥٣- شرحبیل ابن حسنہ ٥٤- السجیل ٥٥- طلحہ ابن عبید اللہ ٥٦- ثابت ابن قیس ٥٧- ابی ابن کعب ٥٩- عمر بن الخطاب ٦٠- اسید ابن الحدیر ٦١- عثمان ابن عفان ٦٢- یزید ابن ابی سفیان ٦٣- زید ابن ارقم ٦٤- زید ابن ثابت ٦٥- الزبیر ابن العوام رضی الله عنہم اجمعین (صحابہ کیلئے) ———— ڈاکٹر محمد مصطفی الاعظمی کی کتاب “The Scribes of the Prohet” سے انتخاب --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56، 11 جون 2021ء (م ع و)

واپس "كاتبين وحی" پر