"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اوقیانوسیہ کے درخت
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 3:
 
'''بکائن''' یا '''دھریک''' (نباتیاتی نام:Melia azedarach، دیگر نام: بکانیہ([[گجراتی زبان|گجراتی]])، بکائن نم([[سندھی زبان|سندھی]])، نمب برکش([[سنسکرت]])، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar([[انگریزی زبان|انگریزی]])) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل [[نیم]] کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرکونے کہا جاتا ہے۔ اس سفید گودے کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ اس درخت کا آبائی وطن [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[چین]] اور [[آسٹریلیا]] کو سمجھا جاتا ہے۔
یہ درخت صرف [[موسم گرمہگرما]] میں ہرا بھرا رہتا ہے۔ اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ سایہ دار ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور 50 سنٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں۔ لکڑی مضبوط اور قابل استعمال ہوتی ہے۔
 
== عام استعمال ==