"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏ادویاتی استعمال: درستی املا, روابط شامل کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 9:
 
== ادویاتی استعمال ==
اس کے بیج کے اندر سفید مغز کو دوا کے طور پر استعمال کی جاتا ہے جسے تخم بکائن کہتے ہیں۔ اسے خون صاف کرنے کے لیے، درد میں آرام کے لیے، [[بواسیر]] میں بہتری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
پتے اور پھل بھی خون صاف کرنے کے لیے صدیوں سے ہندی اور چینی طبیب استعمال کرتے رہے ہیں۔ پھل زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو زہریلے اثرات ہو سکتے ہیں۔ جب اس کا پھل پک کر زرد ہو جائے تو اسے پانی میں پکا کر سر دھونے سے [[جوں|جوئیں]] مر جاتی ہیں۔ اگر اس کے بیج سات آٹھ سے زیادہ کھا لیے جائیں تو انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے کیونکہ یہ زہریلا ہوتا ہے۔ البتہ بعض پرندے یہ بیج بغیر کسی نقصان کے کھا سکتے ہیں۔
اس کا ذائقہ تلخ اور مزاج گرم خشک ہوتا ہے۔