"بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
[[فائل:Azim Premji - World Economic Forum Annual Meeting Davos 2009.jpg|تصغیر|[[بھارت]] کے نامور صنعتی گھرانے [[وپرو]] کے صدر نشین [[عظیم پریم جی]] کی ایک برسر خطاب تصویر۔ وہ [[2018ء]] تک پورے ملک میں دوسرے سب سے مال دار ترین شخص تھے۔ مگر اس کے اگلے ہی سال انہوں نے اپنی دولت کا بیش تر حصہ خیراتی اور رفاہی کاموں میں خرچ کیا اور وہ 17ویں مقام پر جا پہونچے۔<ref>[https://www.republicworld.com/india-news/general-news/byju-raveendran-is-indias-youngest-billionaire-in-forbes-list.html بائجو رویندرن فوربز کی فہرست میں بھارت کے سب سے کم عمر ارب پتی ہیں]
</ref> [[2020ء]] میں شروع کووڈ 19 وبا کی وجہ سے بھی رفاہی کاموں میں مزید لگے رہے۔ دنیا کے دس سب سے زیادہ خیرات کرنے والے والوں کی فہرست میں وہ واحد بھارت کے شخص بن چکے ہیں، جب کہ پورے ملک میں اس وبا سے لڑنے اور عوامی خدمت کے لیے ان سے بڑھ کر کسی نے خرچ نہیں کیا۔]]
 
[[فائل:Salman Khan at Renault Star Guild Awards.jpg|تصغیر|[[بالی وڈ]] کے مشہور ادا کار [[سلمان خان]] کی ایک ایوارڈ تقریب میں لی گئی تصویر۔ وہ خدمت خلق کے جذبے سے اپنے فلمی کریئر میں ہمیشہ سے سرشار رہے ہیں۔انہوں نے اپنے ملک کے غریب اور نادار بچوں کی دیکھ ریکھ کے لیے ایک ادارہ [[بیئنگ ہیومن فاؤنڈیشن]] [[2007ء]] میں قائم کیا تھا۔ اس کے علاوہ بھی کئی رفاہوں اور امدادی کاموں سے جڑے رہے ہیں۔ بیئنگ ہیومن فاؤنڈیشن نے جنگ زدہ ملک [[سری لنکا]] میں ''ہیومینٹی ٹاؤن'' کے نام سے سو خاندانوں کی [[2014ء]] میں باز آباد کاری بھی کی تھی۔<ref>[https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/salman-khan-jacqueline-fernandez-campaign-for-mahinda-rajapaksa-in-sri-lanka-poll/ سری لنکا میں نئی پہل کر رہے ہیں؟ سلمان خان اور جیکلین فرنانڈیز مہندرا راجپکشے کے لیے سری لنکا میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔]