"بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 92:
</ref>
 
== عید الاضحٰی کی قربانی کی رقم سے غریبوں کی امداد ==
[[فائل:Preparing the Animal sacrifice at Eid at Adha 2.jpg|تصغیر|[[عید الاضحٰی]] کے موقع پر عام طور سے مسلمان جانوروں کی قربانی دیا کرتے ہیں۔ تاہم [[2020ء]] میں کووڈ 19 کی اور تالا بندی کی وجہ سے ہر چکہ جانور آسانی مل نہیں رہے تھے۔ ایسے میں ملک کی ایک قدیم درس گاہ [[جامعہ نظامیہ]] نے یہ فتوٰی جاری کیا کہ اگر کسی جگہ قربانی کا جانور آسانی سے دست یاب نہ ہو، تو قربانی کی رقم سے ضرورت مند مستحقین کی مدد کی مدد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔]]