"ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2:
[[فائل:Europe topography map.png|تصغیر|یورپ کا جغرافیائی نقشہ]]
[[فائل:Europe countries map 2.png|تصغیر|یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک]]
[[سیاسی جغرافیہ]] <small>(Political Geography)</small> اور [[عالمی سیاست]] <small>(International Politics)</small> میں، '''ملک''' کسی [[جغرافیہ|جغرافیائی]] یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے [[سیاسی تقسیم]] کو کہا جاتا ہے۔ عموماً، ایک [[خودمختار علاقہ]]۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔<br />
 
<small>''لفظ ‘‘ملک’’ کے دوسرے استعمالات کے لیے دیکھیے: [[ملک (ضد ابہام)]]''</small>
 
[[سیاسی جغرافیہ]] <small>(Political Geography)</small> اور [[عالمی سیاست]] <small>(International Politics)</small> میں، '''ملک''' کسی [[جغرافیہ|جغرافیائی]] یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے [[سیاسی تقسیم]] کو کہا جاتا ہے۔ عموماً، ایک [[خودمختار علاقہ]]۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔<br />
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار [[قوم]] اور [[ریاست]] دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسرا ذہنی او نظریاتی۔ ملک ہی کا اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسرا طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ملک»