"آبادی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''آبادی بانو بیگم''' (پیدائش: [[1853ء]] – وفات: [[12 نومبر]] [[1924ء]]<ref>[[مالک رام]]: تذکرہ ماہ و سال، صفحہ 423، ضمیمہ۔ مطبوعہ [[دہلی]] [[2011ء]]۔</ref>) [[محمد علی جوہر|مولانا محمد علی جوہر]] اور [[شوکت علی|مولانا شوکت علی]] کی والدہ تھیں۔ [[تحریک خلافت]] کی سرگرم رکن بھی تھیں۔
 
== پیدائش اور آبائی وطن ==
بی اماں [[1853ء]]<nowiki/>کو [[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] کے شہر [[رامپور]] میں پیدا ہوئیں۔ ان کا عقد عبد العلی خان سے ہوا، جو رامپور صوبہ کے ایک اہم ملازم تھے۔ بی اماں بھارت کی تحریک آزادی میں شریک رہیں اور اپنے کارنامے بخوبی انجام دئے۔ ان کی ایک دختر اور پانچ فرزند تھے۔ جن میں ان کے دو فرزند [[مولانا محمد علی جوہر|محمد علی جوہر]] اور [[مولانا شوکت علی]] تحریک آزادی میں شریک رہے اور بی الخصوص [[خلافت تحریک]] کے لیے جانے اور مانے جاتے ہیں۔
 
== تحریک آزادی میں حصہ داری ==
سطر 25:
[[زمرہ:اتر پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی خواتین]]
[[زمرہ:ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند]]