"لیتھوانیائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: درستی املا ← \1۔\2، اور
م (خودکار: درستی املا ← \1۔\2، اور)
 
(تلفظ: ''{{lang|lt|lietuvių kalba}}'') [[لیتھوانیا]] کی سرکاری زبان ہونے کے ساتھ ساتھ [[یورپی یونین]] کی بھی سرکاری زبانوں میں سے ہے۔ اس کو لتھووینیا میں تقریباً 29 لاکھ لوگ<ref>[http://osp.stat.gov.lt/statistiniu-rodikliu-analize/?hash=ea516958-db7e-431f-931e-0f42e7f9e6bc&portletFormName=visualization Rodiklių duomenų bazė - Oficialiosios statistikos portalas<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور دوسرے ممالک میں تقریباً 200,000 لوگ بولتے ہیں۔ اس کو [[لاطینی رسم الخط]] مین لکھا جاتا ہے۔<ref name="zinkevicius">{{cite book|last=Zinkevičius|first=Z.|authorlink=|title=Rytų Lietuva praeityje ir dabar|publisher=Vilnius: [[Mokslo ir enciklopedijų leidykla]]|year=1993|location=|page=9|quote=...linguist generally accepted that Lithuanian language is the most archaic among live Indo-European languages...|url=|doi=|isbn=5-420-01085-2}}</ref>
 
لیتھوانیائی زبان ایک بالٹک زبان ہے.ہے۔ اس لتھوانیا سے ہے،ہے اور چند یوروپی ملکوں، بر اعظم امریکا اور آسٹریلیا کے ساتھ میں بولیں جاتی ہے.ہے۔ لیتھوانیائی اور ليٹوين زبانیں ہی بالٹک زبانوں میں سے دو بچی ہیں.ہیں۔ دو زبانیں ایک دوسرے كے مشابہ ہیں، لیکن ليٹوين میں لیتھوانیائی زبان سے زیادہ جرمان الفاظ ہیں.ہیں۔ ماضی میں، لیتھوانیائی زبان میں بہت سلاو الفاظ تھے، لیکن 1920 میں جوناس جبلونکیس لیتھوانیائی کی ذخیرہ الفاظ تبدیل کیا اور سلاو الفاظ ہتا دیا.دیا۔ لیتھوانیائی زبان میں دو لہجہ ہیں: سموگیٹن غرب لتھوانیا میں بول جاتی ہے، اوکشتتیان پوری لتھوانیا میں بول جاتی ہے.ہے۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب لکھی گئی.گئی۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب لکھی گئی.گئی۔ اس کے مصنف مرتیناس مزویداس تھے،تھے اور اس کا نام کٹیکزماس ہے.
 
 
111,622

ترامیم