"جوہری نویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:جوہر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{اگر}} [[نویہ (ضد ابہام)]]
'''جوہری نویہ''' یا '''نویۂ جوہر''' <small>(atomic nucleus)</small>، جسے عام زبان میں ایٹمی مرکزہ کہا جاتا ہے، یہ جوہر یا ایٹم کا مرکزی اور اہم حصّہ ہے جو [[نوینہ|نوینات]] ([[تعدیلہ]] اور [[اولیہ]]) پر مشتمل ہوتا ہے۔
 
جوہر کی تقریباً تمام کمیت نویہ میں موجود تعدیلوں اور اولیوں کی وجہ سے ہوتی ہے، جبکہ [[برقیہ|برقیوں]] کا اِس میں تھوڑا سا حصّہ ہوتا ہے۔
 
[[طبیعیات]] کی وہ شاخ جس کا تعلق جوہری نویہ کی سمجھ اور مطالعے سے ہے، [[نویاتی طبیعیات]] کہلاتی ہے۔